Tuesday 21 April 2015



السلام علیکمے
اینٹی ہیکنگ سیکشن
یہ اس سیکشن میں میرا ڈیبیو ہے۔میری کوشش ہوگی کہ آپ کو ان معلومات سے روشناس کرواؤں جو اس سے پہلے آپ نہیں جانتے ہونگے
پہلے آرٹیکل میں ہم دیکھیں گے کہ عالمی سطح پر ہیکرز کتنی قسم کے ہیں؟؟انہیں کیا مخصوص نام دیا گیا ہے؟؟؟اور کیوں دیا گیا ہے؟؟وہ کیا کچھ کرتے ہیں؟؟
میری ناقص معلومات کے مطابق اس وقت تین مشہور ہیکر کیٹگری ہیں

٭بلیک ہیٹ ہیکرز٭وائٹ ہیٹ ہیکرز
٭گرے ہیٹ ہیکرزاس کے علاوہ بلیو ہیٹ،ریڈ ہیٹ،ایلیٹ ہیکرز وغیرہ عالمی سطح پر کوئی جان پہچان نہیں رکھتے،یہ لوکل کلاس ہے
آپ یقینا سوچ رہے ہوں گے کہ یہ ہیکرز اتنے رنگدار کیوں ہوتے ہیں؟ دراصل ہیکنگ میں رنگ دار ہیٹ کا ذکر ہالی وڈ کی پُرانی بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے آیا جن میں ہیرو کو عام طور پر سفید رنگ کی ٹوپی پہنے ہوئے دکھایا جاتا تھا جبکہ ولن نے سیاہ رنگ کی ٹوپی پہن رکھی ہوتی تھی۔ تاکہ دیکھنے والے دیکھتے ہی سمجھ جائیں کہ ہیرو کون ہے اور ولن کون۔ یہ منظر اب ہالی وڈ کے بجائے لالی وڈ میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ ہیکرز کو بھی ان کے عزائم کی بنا پر سیاہ یا سفید کہا جاتا ہے۔
آج سے ہم باری باری ان تمام ہیکرز کے بارے میں جانیں گے
:آج اس پہلے پارٹ میں ہم دیکھیں گے کہ
بلیک ہیٹ ہیکرز کون ہیں؟؟انہیں کیسے یہ نام مِلا؟؟وہ کیسے دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ایک گھنٹے میں پندرہ سے بیس ہزارا ڈالر باآسانی کما سکتے 


ہیں؟؟؟انہیں کس نے جِلا بخشی؟؟؟



Plz write comments and wait for next thread..

No comments:

Post a Comment